Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوسگی میں بسٹ ٹیچر ایوارڈ کی تقسیم

کوسگی میں بسٹ ٹیچر ایوارڈ کی تقسیم

کوسگی ۔ 10 ۔ ستمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ایجوکیشن آفس کوسگی میں منڈل سطح کے بسٹ ٹیچر ایوارڈ کی تقسیم عمل میں آئی ۔ مسٹر نارائنا منڈل ایجوکیشن آفیسر کی نگرانی میں محترمہ سپنا ، کڑم پلی محترمہ سورتما ، سمپلی مسٹر راملو ، بلا بدرا پلی دشرت رام ریڈی ، پوتی ریڈی پلی محترمہ فرزانہ بیگم کوسگی ، مسٹر بھیماچاری سرزہ خان پیٹ کی تہنیت پیش کی گئی اور انہیں مبارکباد دی گئی ۔ اس موقع پر یم ای او نے کہا کہ اساتذہ کے ہاتھوں میں ہی ملک کی ترقی ہے وہ طلبا و طالبات کو تعلیم سے آگاہ کریں تو وہ ملک کی ترقی میں آگے آئیں گے تب ہی تو ہمارے ملک کی ترقی کرئیگا ۔ اس موقع پر ایم پی ٹی سی راجیش نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT