Friday , October 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوسگی میں خاتون کو سانپ نے ڈنس لیا

کوسگی میں خاتون کو سانپ نے ڈنس لیا

کوسگی ۔ 10 ۔ ستمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوسگی میں سانپ کے ڈسنے سے ایک خاتون کو کوسگی سیول ہاسپٹل لایا گیا جہاں پر حالت تشویش رہنے پر 108 کے ذریعہ ضلع ہاسپٹل محبوب نگر کو لے گئے ۔ کاولی کشٹما موضع چندراو نے اپنے کھیتوں میں کام کرنے کے دوران ایک زہریلی سانپ نے انہیں دنس لیا وہاں پر موجود افراد نے انہیں کوسگی ہاسپٹل کو منتقل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT