Tuesday , October 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوسگی میں نوجوان لڑکی کی خودکشی

کوسگی میں نوجوان لڑکی کی خودکشی

کوسگی /27 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کرشنا منی نامی 23 سالہ لڑکی ایک پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں نرس کا کام کرتی تھی جس کو اسی نرسنگ ہوم میں کام کرنے والے ا یک لڑکے سے عشق ہوگیا ۔ چند دن قبل کرشنامنی نے لڑکے سے شادی کرنے کیلئے دباؤ ڈالا شادی سے انکار کرنے پر لرکی نے جسم پر کیروسین چھڑک کر خودسوزی کرلی ۔ اس لرکی کے رشتہ داروں نے کوسگی پولیس اسٹیشن پر دھرنا دیا ۔ سرکل انسپکٹر ویشور پرساد نے اس لڑکے کو پکڑ کر انصاف دلوانے کا وعدہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT