Sunday , August 20 2017
Home / خواتین کا صفحہ / کولڈ کافی

کولڈ کافی

اجزا: کافی 4 کھانے کے چمچے ‘ پانی 2 کھانے کے چمچے ‘ دودھ آدھا لیٹر ‘ آئسکریم 4 اسکوپس (ونیلا) ‘ چینی حسب ذائقہ ‘ برف 9-8 عدد(کیوبز) ۔
ترکیب : سب سے پہلے 2 کھانے کے چمچ گرم پانی میں کافی کو مکس کرلیں پھر بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں پھر دودھ ‘ چینی ، برف بھی شامل کر کے بلینڈ کریں ۔ پھر لمبے اور خوبصورت گلاس میں آئسکریم ڈال کر اوپر سے بلینڈ کی ہوئی کولڈ کافی ڈال دیں ۔ مزیدار کولڈ کافی تیار ہے ۔

TOPPOPULARRECENT