Wednesday , September 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کو 4 وکٹ سے شکست

کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کو 4 وکٹ سے شکست

کولکتہ۔ 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل 2017ء ن رائزنگ پونے سوپر جائنٹس نے کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ راہول ترپاٹھی 52 بال میں 93 رنز بناکر میان آف دی میاچ رہے۔ کپتان اسمتھ نے کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کا اسکور 8 وکٹ پر 155 رن رہا جبکہ رائزنگ پونے سوپر جائنٹس نے ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے اس میاچ میں 19.2 اوورس میں 6 وکٹ لیکر 158 رنز بنائے۔

TOPPOPULARRECENT