Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / کوپا امریکا : یورگوائے کی کامیابی

کوپا امریکا : یورگوائے کی کامیابی

سانتا کلارا ؍ ہوسٹن ، 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایبل ہرنانڈیز نے فرسٹ ہاف میں گول بنایا، میتھیوز کوریو نے آخری لمحات میں اسکور کیا اور یورگوائے نے جمائیکا کو 3-0 سے ہرا کر کوپا امریکا کے پانچ مقابلوں میں جیت سے محرومی کا سلسلہ توڑا۔ تاہم دونوں ٹیمیں گروپ C میں ابتدائی مقابلے ہار کر ناک آؤٹ مرحلہ کیلئے دوڑ سے خارج ہوچکی ہیں۔ میکسیکو گروپ میں وینزویلا کے ساتھ ڈرا کھیل کر کوارٹرز میں پہنچ گیا۔

TOPPOPULARRECENT