Wednesday , October 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / کوپا امریکہ کپ : کوسٹا ریکار کی کامیابی

کوپا امریکہ کپ : کوسٹا ریکار کی کامیابی

ہوسٹن 12 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) کوپا امریکہ کے گروپ اے مقابلہ میں جوہان ونیگاس اور سیلسو بورجس نے ایک ایک گول کرتے ہوئے کوسٹاریکا کو کولمبیا کے خلاف 3 – 2 سے کامیابی دلائی ۔ کولمبیا اس میچ سے قبل ہی کوارٹر فائنلس میںرسائی حاصل کرچکا ہے جبکہ پیرا گوئے کے خلاف اس نے کامیابی حاصل کی ہے ۔ کوسٹاریکا امریکہ کے خلاف  1 – 0 سے شکست کے بعد کوارٹر فائنلس کی دوڑسے باہر ہوگیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT