Tuesday , October 24 2017
Home / شہر کی خبریں / کوکٹ پلی میٹرو ریل اسٹیشن پر جاری کاموں کا معائنہ

کوکٹ پلی میٹرو ریل اسٹیشن پر جاری کاموں کا معائنہ

حیدرآباد 6 اکٹوبر ( این ایس ایس ) حیدرآباد میٹرو ریل کے ایم ڈی این وی ایس ریڈی نے آج کوکٹ پلی میٹرو ریل اسٹیشن کا دورہ کیا اور وہاں جاری سیول و میکانیکل کاموں کا مشاہدہ کیا ۔ چونکہ ریاستی حکومت وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں میٹرو ریل کے پہلے مرحلے کا افتتاح کروانا چاہتی ہے ایسے میں اس پراجیکٹ کے آغاز کیلئے تمام انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ پہلے مرحلے کے طور پر ہفتے کو میٹو گوڑہ اور بیگم پیٹ کے درمیانی تجرباتی اساس پر ٹرین چلائی جائیگی ۔ اس سے قبل ناگول اور میٹو گوڑہ کے درمیان بھی ٹرین تجرباتی اساس پر چلائی گئی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT