Sunday , October 22 2017
Home / جرائم و حادثات / کوکٹ پلی میں طالب علم کی خودکشی

کوکٹ پلی میں طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد۔/26ڈسمبر، ( سیاست نیوز) کوکٹ پلی کے علاقہ میں ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 18سالہ منوج کمار جو انجینئرنگ سال اول کا طالب علم تھا کوکٹ پلی علاقہ کے ساکن ملیش کا بیٹا تھا۔ یہ طالب علم گزشتہ تین ماہ سے کالج نہیں جارہا تھا اور مسلسل غیر حاضر رہتے ہوئے منادر کے چکر کاٹ رہا تھا اور اکثر سانپ کے پٹھوں کے قریب وقت گذارتا تھا جس نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلیا۔پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT