Tuesday , October 17 2017
Home / Top Stories / کوہرا کا قہر25کاروں کے درمیان تصادم

کوہرا کا قہر25کاروں کے درمیان تصادم

تقریباً دو درجن لوگ اس وقت زخمی ہوگئے جب 25کاریں یمونہ ایکسپریس وئے دہلی پر گہرے کہرہ کے سبب آپس میں ٹکرائیں۔ تمام گاڑیوں کواس حادثہ میں نقصان پہنچا۔ گہرہ کوہرا ایکسپریس وی پر ٹریفک جام کا بھی سبب بنا۔

TOPPOPULARRECENT