Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوہیر میں صفائی کے ناقص انتظامات

کوہیر میں صفائی کے ناقص انتظامات

کوہیر۔ 22 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر کوہیر منڈل میجر گرام پنچایت میں ناقص صفائی پر عوام کے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دو ماہ سے نالیاں، موریوں کی صاف صفائی نہ کرنے پر آلودہ پانی جمع ہوکر بدبو آنے لگی ہے۔ کئی مرتبہ عوام نے صفائی کے تعلق سے گرام پنچایت میں سرپنچ اور وارڈ ممبرس کو یادداشت پیش کی اور لاپرواہی پر عوام نے مایوسی کا اظہار کیا۔ وبائی امراض کی روک تھام کیلئے صاف صفائی بے حد ضروری ہے۔

TOPPOPULARRECENT