Friday , August 18 2017
Home / دنیا / کوہ آپس سے برفانی تودہ گرنے سے دوہلاک

کوہ آپس سے برفانی تودہ گرنے سے دوہلاک

جنیوا۔17جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) سوائٹزرلینڈ کی پولیس نے کہا کہ دو غیرملکی شہری ہلاک ہوئے جب کہ وہ کوہ آپس کی چوٹی پستے کے قریب اسکی انگ کررہے تھے اور ان پر برف کا ایک بڑاتودہ گرپڑا ۔ ریاست والائس کینٹن پولیس کے بموجب برف کا تودا جنوب مغربی سوئٹزرلینڈ میں لازوماز کے قریب کل دوپہر چار آدمیوں کے گروپ پر گرا تھا ۔ دو افراد بال بال بچ گئے جب کہ دیگر دو ہلاک ہوگئے ۔ ایک ہیلی کاپٹر نعشوں اور زندہ بچ جانے والوں کی منتقلی کیلئے روانہ کردیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT