Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / کویتا کی جگن کی اہلیہ بھارتی سے ملاقات

کویتا کی جگن کی اہلیہ بھارتی سے ملاقات

حیدرآباد۔ یکم اکتوبر (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ راشٹرا سمیتی و چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی دُختر و رکن پارلیمان کے کویتا نے آج صدر وائی ایس آر کانگریس پارٹی و قائد اپوزیشن آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی مسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی اہلیہ شریمتی بھارتی سے ملاقات کی جو کافی دیر تک جاری رہی۔ یہ تاثر دیا جارہا تھا کہ کویتا نے بتکماں میں مدعو کیا لیکن اس ملاقات کو سیاسی حلقوں میں کافی اہمیت دی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT