Tuesday , July 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / کپل دیو کے مجسمہ کی نقاب کشائی

کپل دیو کے مجسمہ کی نقاب کشائی

نئی دہلی۔12 جون (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی سابق کپتان کپیل دیو نے مادام تساؤ میوزیم کیلئے اپنے مومی مجسمے کی نقاب کشائی کر دی۔ مجسمے کو نئی دہلی میں مادام تساؤ میوزیم کی لانچنگ کے بعد نصب کیا جائیگا۔کپیل دیو نے کہا میرے لئے یہ بہت اعزاز ہے کہ قومی ہیروز کیساتھ میرا مجسمہ بھی میوزیم کی زینت بنے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT