Sunday , June 25 2017
Home / سیاسیات / کپل مشرا کی حالت مستحکم ‘ معمولی ڈی ہائیڈریشن : ڈاکٹرس

کپل مشرا کی حالت مستحکم ‘ معمولی ڈی ہائیڈریشن : ڈاکٹرس

نئی دہلی 14 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے باغی لیڈر کپل مشرا کی حالت مستحکم ہے ۔ انہیں رام منوہر لوہیا ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے جبکہ وہ آج میڈیا کے سامنے علیل ہوگئے تھے ۔ ڈاکٹرس نے کہا کہ اب ان کی حالت مستحکم ہے ۔ انہیں معمولی کمزوری اور ڈی ہائیڈریشن کا مسئلہ ہے ۔ وہ تاہم پورے ہوش و حواس میں ہیں اور ان کے تمام اعضا معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT