Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / کچرہ جلانے کے دوران جھلس کر ضعیف شخص ہلاک

کچرہ جلانے کے دوران جھلس کر ضعیف شخص ہلاک

حیدرآباد 28 جولائی (سیاست نیوز)  کچرہ جلانے کے دوران کچرہ کی زد میں آکر ایک ضعیف شخص جھلس کر ہلاک ہوگیا ۔ جگت گیری گٹہ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق 85 سالہ نرسمہا جوالوین کالونی کا ساکن تھا ‘ ریٹائرڈ ملازم بتایا گیا ہے ۔ ضعیف شخص اپنے مکان کے قریب جو کچرہ کو جلانے کی کوشش میں خود جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT