Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / کچرے دان سے نومولود کی نعش برآمد

کچرے دان سے نومولود کی نعش برآمد

حیدرآباد /14 ستمبر ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی کے علاقہ میں پولیس نے ایک کچرے دان سے نومولود کی نعش برآمد کرلی ۔بتایا جاتا ہے کہ کوکٹ پلی کے علاقہ بالاجی نگر کے ایک کچرے دان میں 2 دن کی نومولود لڑکی کی نعش پائی گئی ۔ پولیس نے پنچنامہ کے بعد اس نعش کو مردہ خانہ میں محفوظ کردیا ہے ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT