Thursday , September 21 2017
Home / شہر کی خبریں / کڑپہ جیل سے 4قیدی فرار

کڑپہ جیل سے 4قیدی فرار

کڑپہ(اے پی)۔28ڈسمبر ( پی ٹی آئی)چار قیدی جنہیں قتل کے علحدہ مقدمات میںعمرقید کی سزا ہوئی ہے ‘ آج یہاں کڑپہ سنٹرل جیل سے فرار ہوگئے ‘ جیل کے سینئر عہدیدار نے یہ بات کہی۔ اس جیل کی 22 فیٹ بلند دیوار ہے اور اس کے اُوپر برقی لائن نصب کی گئی ہے۔ کڑپہ سنٹرل جیل سپرنٹنڈنٹ گوئند راجولو نے کہا کہ چار قیدی روی ‘ دیوا ‘ رام چندر اور ہنمنتو آج شام قیدیو ںکو واپس اُن کے سل میںپہنچانے کے وقت فرار ہوگئے۔ تلاشی میں مہم شروع کردی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT