Monday , April 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / کک سے حسیب بہتر بیٹسمین : اینڈرسن

کک سے حسیب بہتر بیٹسمین : اینڈرسن

لندن۔8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے حسیب حمید کو تکنیکی طور پر اپنے سابق کپتان الیسٹرکک سے بہتر اوپننگ بیٹسمین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس دورہ آسٹریلیا میں ان کی صلاحیتیں مزید نکھر کر سامنے آئیں گی۔ انہوں نے کہا بلاشبہ کک عالمی معیار کے بیٹسمین ہیں لیکن مجھے ذاتی طور پر حسیب کی تکنیک زیادہ پسند ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT