Wednesday , September 27 2017
Home / مذہبی صفحہ / کھانا یا سالن وغیرہ کی حفاظت

کھانا یا سالن وغیرہ کی حفاظت

جناب محمد رضی الدین معظم

اکثر و بیشتر ایسا ہوتا ہے کہ گھر میں کھانا یا سالن وغیرہ بچ جاتا ہے اور اُس کے خراب ہونے (اُترنے) کا اندیشہ رہتا ہے۔ ایسی صورت میں اگر کھانا یا سالن وغیرہ کی حفاظت منظور ہو تو سورۂ بقرہ کی آیت ۲۵۶ کو تین بار پڑھ کر ڈھکن سے ڈھانپ کر رکھ دیں۔ دوسرے روز جب استعمال کرنا چاہیں تو اسی آیت کو ایک بار پڑھ کر ڈھکن کھولیں، ان شاء اللہ تعالیٰ کھانا یا سالن میں کسی قسم کی خرابی نہ آئے گی اور سب لوگ اسے استعمال کرسکیں گے۔

TOPPOPULARRECENT