Sunday , August 20 2017
Home / بچوں کا صفحہ / کیا آپ جانتے ہیں! مچھر کیوں کاٹتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں! مچھر کیوں کاٹتے ہیں؟

ایک تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ مچھر ہمارے جسم کی مخصوص خوشبو کو سونگھ کر ہمارے قریب آتا اور کاٹتا ہے۔ یہ خوشبو ہمیں وراثت میں ملتی ہے۔ بعض افراد میں یہ خوشبو نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، لہذا مچھر ان کے قریب نہیں جاتا۔ سائنس دانوں کے مطابق مچھر کے کاٹنے کی مختلف وجوہ اور بھی ہوسکتی ہیں تاہم ان کے نزدیک مچھر جسم کی مخصوص خوشبو کی وجہ سے ہی کاٹنے کے لئے ارگرد منڈلاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مچھر کو ایسے افراد کا خون مزیدار لگتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT