Wednesday , August 16 2017
Home / بچوں کا صفحہ / کیا آپ جانتے ہیں …!

کیا آپ جانتے ہیں …!

اپنی زندگی کا آغاز چھلانگ لگاکر کون کرتا ہے ؟جنگلی بطخیں اکثر اپنے گھونسلے درختوں کے سوراخوں میں بناتی ہیں ۔ اس لئے ان کے بچے زمین سے اوپر درختوں کے سوراخوں میں انڈوں سے باہر نکلتے ہیں ۔ یہ نیچے کیسے اترتے ہیں ؟ سادہ سی بات ہے جب ان کی ماں انہیں بلاتی ہے تو وہ نیچے چھلانگ لگادیتے ہیں اور زمین پر الٹے سیدھے گرتے ہیں تاہم وہ اتنے ہلکے ہوتے ہیں کہ انہیں کسی سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی اور وہ سب بحفاظت زمین پر اترآتے ہیں اور اپنی خوراک تلاش کرنے کو تیار ہوتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT