Wednesday , August 23 2017
Home / بچوں کا صفحہ / کیا آپ جانتے ہیں …

کیا آپ جانتے ہیں …

بچو! جینٹو پینگوئن قطب انٹارکٹکا کے علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ یہ برف سے ڈھکے ہوئے جزائر میں انڈے دیتے ہیں۔ جہاں کا درجہ حرارت صفر ڈگری سے بھی کم ہوتا ہے۔ یہ ساحلوں پر عجیب ڈھنگ سے چلتے ہیں لیکن تیرنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ یہ اپنے مضبوط پنکھوں کی مدد سے دوڑتے ہیں ان کی خوراک مچھلیاں اور سمندری کیڑے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT