Thursday , August 17 2017
Home / بچوں کا صفحہ / کیا بات ہے !

کیا بات ہے !

٭ ایک ہاتھی اور ایک چیونٹی میں بڑی دوستی تھی ۔ ایک دن وہ دونوں کھیل رہے تھے کہ ہاتھی کا باپ ان کی طرف آتا ہوا دکھائی دیا ۔ ہاتھی بولا مارے گئے اب تو ڈانٹ پڑے گی ۔ چیونٹی بولی ۔ ڈرو نہیں جلدی سے میرے پیچھے چھپ جاؤ ۔
٭بچہ : ابو دیوار پر کوا بیٹھا ہوا ہے ۔ باپ : اچھی بات ہے بیٹا کوئی مہمان آئے گا ۔بچہ : لیکن ابو وہ مہمان کیلئے ابھی سے آپ کا پراٹھا اٹھاکر دیوار پر کیوں لے گیا ہے ۔
٭ایک آدمی : میں ہر روز نئے نئے کپڑے بغیر پہنے ہی لوگوں کو دے دیتا ہوں ۔ دوسرا آدمی : اچھا کیا آپ بہت امیر ہیں ؟ پہلا آدمی: نہیں میں درزی ہوں ۔

TOPPOPULARRECENT