Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ’کیا بجٹ عوام دوست ہے ‘پر سمپوزیم

’کیا بجٹ عوام دوست ہے ‘پر سمپوزیم

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مارچ : ( راست ) : اسٹڈی سرکل کل ہند مجلس تعمیر ملت کی جانب سے ایک سمپوزیم بعنوان ’ کیا بجٹ عوام دوست ہے ‘ 13 مارچ کو 10-30بجے دن گلشن خلیل مانصاحب ٹینک مقرر ہے ۔ صدارت جناب ضیا الدین نیر نائب صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت کرینگے ۔ جلسہ کو ماہر معاشیات ، جناب مسعود علی خاں ، پروفیسر خواجہ ناصر الدین کے علاوہ جناب عمر احمد شفیق نائب معتمد عمومی تعمیر ملت مخاطب کرینگے ۔۔

TOPPOPULARRECENT