Saturday , August 19 2017
Home / بچوں کا صفحہ / کیا صحرا میں پھول کھلتے ہیں

کیا صحرا میں پھول کھلتے ہیں

بچو! افریقہ اور مشرق وسطی کے صحراؤں میں چشموں کے پاس کھجور کے درختوں پر بیٹھی اور چپکنے والی کھجوروں کے بڑے بڑے گچھے لٹک رہے ہوتے ہیں۔ ان علاقوں میں لوگ اس ذائقے دار پھل کو 5 ہزار سال سے کھا رہے ہیں۔ کل مروارید (Daisies)، پوست (Poppies) اور بہت سے دوسرے صحرائی پودوں کے پھول ہوتے ہیں۔ گرم اور خشک مہینوں میں پھول مرجھا جاتے ہیں اور ختم ہوجاتے ہیں لیکن ان کے بیج زمین میں زندہ رہتے ہیں، جب صحرا میں بارش ہوتی ہے تو یہ بیج فوراً فعال ہوجاتے ہیں اور ان سے نئے پودے اُگ آتے ہیں۔ چند ہی ہفتوں میں خشک صحرا میں خوبصورت پھولوں کی چادر بجھ جاتی ہے۔ صحرائی پودے انسانی جانیں بچانے کے کام آتے ہیں۔ کئی پیاسے مسافروں نے تھوہر کے رس بھرے گودے سے زندگی بچائی ہے۔

TOPPOPULARRECENT