Tuesday , October 17 2017
Home / Top Stories / کیرالا: کیلوں میں چھپا کرلے جارہے 45لاکھ روپئے مالیت کے سعودی ریال ضبط

کیرالا: کیلوں میں چھپا کرلے جارہے 45لاکھ روپئے مالیت کے سعودی ریال ضبط

زیوٹی: جمعرات کے روزڈائرکٹوریٹ ریونیو انٹلیجنس( ڈی آر ائی ) نے غیر محسوب سعودی ریال مالیت 45روپئے دوبئی روانہ ہونے مسافر کی تحویل سے کوزیوٹی ائیر پورٹ پر ضبط کئے ہیں۔

ڈی آر ائی عہدیداروں کے مطابق مذکورہ کرنسی کو کیلوں کے درمیان میں چالاکی ساتھ چھپا کر دومسافر لے جارہے تھے ۔

انڈیگو کی فلائٹ نمر6E-88کے ذریعہ دوبئی روانہ ہونے والے مسافرین کو ڈی آر ائی عہدیداروں کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر روک کر تلاشی لی۔ مزیدتفصیلات کا انتظار ہے۔

TOPPOPULARRECENT