Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / کیروسین کے استعمال سے شیرخوار کی موت

کیروسین کے استعمال سے شیرخوار کی موت

حیدرآباد ۔ /12 اگست (سیاست نیوز) راجندر نگر کے علاقہ اندرا نگر میں پیش آئے ایک دردناک واقعہ میں 18 ماہ کا شیرخوار کیروسین پینے کے سبب فوت ہوگیا ۔ پولیس کے بموجب شیخ آدم علی ولد قاسم علی کل اپنے مکان میں کھیلنے کے دوران اتفاقی طور پر شیشے میں موجود کیروسین پی لیا اور اس کی طبعیت اچانک بگڑ گئی ۔ شیرخوار کو نیلوفر دواخانہ منتقل کیا گیا اور دوران علاج فوت ہوگیا ۔ پولیس راجندر نگر نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT