Thursday , October 19 2017
Home / دنیا / کیری کی پوٹن سے ملاقات

کیری کی پوٹن سے ملاقات

ماسکو ۔ 15 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے آج کریملن میں صدر روس ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی تاکہ شام میں جاری خانہ جنگی کو روکنے کے سلسلہ میں پیشرفت کی جاسکے۔ روس اور امریکہ کی جانب سے سیاسی مذاکرات اور جاری تعطل ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن ان دونوں ممالک میں بشارالاسد کی برقراری کے مسئلہ پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT