Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / کیلیفورنیامیں زلزلہ کا جھٹکا

کیلیفورنیامیں زلزلہ کا جھٹکا

بگ پائن ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سیارہ نیویڈا میں دوردراز کے ٹاؤنس آج دوپہر ایک زلزلہ سے بری طرح دہل گئے جس سے خوفزدہ افراد گھروں سے نکل کر دور دور تک بھاگنے لگے۔ تاہم کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا اور کوئی مالی نقصانات بھی نہیں پہنچے۔ زلزلہ کی شدت 4.8 بتائی گئی ہے۔ امریکہ کے پہاڑی علاقہ کے مشرقی جانب چھوٹی سی آبادی والے علاقہ میں یہ زلزلہ محسوس کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT