Friday , July 21 2017
Home / دنیا / کینتھ جسٹر نئے امریکی سفیر

کینتھ جسٹر نئے امریکی سفیر

واشنگٹن ۔ 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اعلیٰ مددگار کینتھ آئی جسٹر کا امریکہ کے نئے سفیر برائے ہندوستان بننے والے ہیں، وائیٹ ہاؤس نے آج یہ بات کہی۔ سرکاری اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے۔ 62 سالہ جسٹر نائب وزیر برائے امریکی صدر بضمن بین الاقوامی معاشی امور اور ٹرمپ کی نیشنل اکنامک کونسل کے ڈپٹی ڈائرکٹر ہیں۔ وہ نامزدگی اور پھر سینیٹ کی جانب سے توثیق کی صورت میں ہندوستان میں رچرڈ ورما کی جگہ لیں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT