Thursday , July 20 2017
Home / خواتین کا صفحہ / کینڈی ایپل آئسکریم

کینڈی ایپل آئسکریم

اشیاء : چھلکے اترے درمیانے سائز کے سیب چار عدد ، پانی کپ ہاف اینڈ ہافدو کپ ، ریڈسنامون کینڈیز 3/1 کپ ، لائٹ کارن سیب ایک کپ ۔
ترکیب : سیبوں کے ٹکڑے کاٹ لیں ، درمیانے سائز کے سوس پین میں سیب سنامون کینڈیز ، پانی اور کارن سیپ ملادیں ۔ درمیانے درجے کی آنچ پر چمچہ چلاتے ہوئے پکائیں۔ یہاں تک کہ سیب نرم اور کینڈیز نرم ہوجائیں ۔ گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں سیبوں کے آمیزے کو پیوری کریں حتی کہ نرم ہوجائے کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کریں ۔ اس میں ہاف اینڈ ہاف ڈال دیں ۔ آئسکریم کنستر میں ڈالیں اور آئسکریم میں جمالیں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT