Tuesday , September 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / کیویٹوا نے ایلیٹ ٹرافی اپنے نام کرلی

کیویٹوا نے ایلیٹ ٹرافی اپنے نام کرلی

ہانگ کانگ۔7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام )ایلیٹ ٹینس ٹورنمنٹ کے فائنل میں چیک جمہوریہ کی پیٹرا کویٹووا نے یوکرائن کی الینا کو شکست دیکر ایونٹ کی ٹرافی اپنے نام کر لی ہے۔ ایلیٹ ٹینس ٹورنمنٹ کے فائنل میں  تجربہ کار پیٹرا کویٹووا نے ایونٹ میں اپنی شاندار فارم کے تسلسل کو جاری رکھا اور حریف کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ انہوں نے میچ  میں 6-4 ‘6-2 کی کامیابی حاصل کی اور اس کامیابی کے بعد انہوں نے فرانس میں ہونے والے فیڈ کپ ٹورنمنٹ کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT