Saturday , August 19 2017
Home / دنیا / کیپ ٹاؤن میں طوفان ، 8 ہلاک

کیپ ٹاؤن میں طوفان ، 8 ہلاک

جوہانسبرگ۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) قحط زدہ کیپ ٹاؤن میں طوفان آجانے سے کم از کم 8افراد ہلاک ہوگئے۔ 4 افراد بجلی گرنے سے آگ لگنے کے واقعات میں ہلاک ہوئے۔ صدر جیکپ زوما طوفان کے وقت کیپ ٹاؤن میں ہی تھے۔ ان کی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کانفرنس جوڈربن میں مقرر تھی، منسوخ کردی گئی۔

TOPPOPULARRECENT