Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں /  کی کامیاب لانچنگ ‘ چیف منسٹر کی مبارکباد GSLV-Mk III

 کی کامیاب لانچنگ ‘ چیف منسٹر کی مبارکباد GSLV-Mk III

حیدرآباد 5 جون ( پی ٹی آئی ) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج اسرو کے سائسندانوں کو GSLV-Mk III کے لانچ پر مبارکباد پیش کی ہے جو ہندوستان اب تک کا سب سے وزنی راکٹ ہے ۔ چندر شیکھر راؤ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرو کے اس کامیاب مشن پر سارے ملک کو فخر ہے ۔ چیف منسٹر نے مزید کہا کہ آج کی لانچنگ اسرو کی کامیابیوں میں ایک سنگ میل کی اہمیت رکھتا ہے ۔ اس راکٹ کو آج خلا میں داغا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT