Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / کے انتخابات HRATS

کے انتخابات HRATS

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ): ہوٹلس اینڈ ریسٹورنٹس اسوسی ایشن آف تلنگانہ اسٹیٹ

(HRATS) کے حال میں منعقدہ جنرل باڈی اجلاس میں اسوسی ایشن کے مندرجہ ذیل عہدیداروں کا انتخاب عمل میں آیا جس میں کے موہن کرشنا صدر گرین پارک ہوٹلس اینڈ ریسارٹس لمٹیڈ کو صدر منتخب کیا گیا ۔ اور نائب صدور کی حیثیت سے موہن چندرن ، ایریا ڈائرکٹر تاج جی وی کے ہوٹلس اینڈ جنرل منیجر ، تاج کرشنا ، شرددتہ ، جنرل منیجر حیدرآباد مارئیٹ ، شواک ہیمراجنی ، وائس پریسیڈنٹ منیروا گروپ آف ہوٹلس ، پردیپ کمار دت ، وائس پریسیڈنٹ ۔ کپاڈیہ ہوٹلس اینڈ ریسارٹس ، وجئے ٹینٹی ، جنرل منیجر داس پلاہوٹل ، روی چندرن ، جنرل منیجر ، سنٹرل کورٹ ہوٹل کو منتخب کیا گیا ۔ جب کہ راوش داودے ، وائس پریسیڈنٹ کوبیرا پیالیس ہوٹل کو سکریٹری جنرل ، ریگینالڈ کارپیٹ ، جنرل منیجر ۔ لیمن ٹری گچی باولی کو جوائنٹ سکریٹری اور وی موہن ، جنرل منیجر ، مہاویر ہوٹل کو خازن منتخب کیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT