Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / کے داخلہ امتحان میں ایم ایس کے 13طلبا ء کی شاندار کا میا بی CA

کے داخلہ امتحان میں ایم ایس کے 13طلبا ء کی شاندار کا میا بی CA

حیدرآباد /19جولائی :۔ (پر یس ریلز )کل ہند سطح پر نگیٹو ما ر کینگ والے نہا یت سخت مقا بلہ جاتی امتحان میں ایم ایس کے 13طلبا ء نے اعلی کا رکر د گی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے چار ٹر ڈ اکا و ٹنسی (CA)کا داخلہ ٹسٹ نما یا ں نشا نات سے پا س کر لیا ۔ایم ایس کے سی اے اکا ڈ می کی طر ف سے جاری ایک پر یس ریلز میں آج اسکی جانکا ری دیتے ہو ئے بتا یا گیا کہ چار ٹر ڈ اکا و ٹنسی میں داخلہ کے لئے منعقد ہو نے والا کل ہند مقا بلہ جا تی امتحا ن) (CPTمیں ایم ایس کے 13طلبا ء نے شا ندار کامیا بی حاصل کیا ۔ پر یس ریلز میں بتا یا گیا کہ ہمارے طلبا ء نے نما یا ں نشا نات سے کا میا بی حاصل کیا ۔ فر سیہ نسیم نے 152نشا نات حاصل کیا ۔ اسکے علا وہ دیگر 12طلبا ء نے 117سے 150کے در میان نشا نات حاصل کر کے CAکے میدان میں اپنا مستقبل تبا نا ک بنا لیا ۔سی اے اکاڈ می کے سر بر اہ محمد عبدالطیف خان نے بتا یا کہ چار ٹر ڈ اکا ٹنسی کی اہمیت سے عد م واقفیت کی بنا پر ہمارے ملت کے بچے اور بچیا ں اس شعبہ میں جانہیںپا تے ۔ حالانکہ اس شعبہ میں لاکھو ں کی تعداد میں جا ب کے مو اقع ہیں جہا ں تنخو اں کا فی پر کشش ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ایم ایس کی طر ف سے CAکے تحت چلا ئے جا نے والے بیداری مہم کا یہ نتیجہ ہے کہ اب ہمارے ملت کے بچے اور بچیاں اس شعبے میں اپنا کر ئیر بنا رے ہے ہیں اور الحمد اللہ اب تک ہماری پہل سے 69طلباء نے CAکے شعبہ میں داخلہ حاصل کر کے اپنا تا بنا ک کیر ئر بنا لیا ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ طلبا ء کے ذہن میں یہ چھا یا ہو ا ہے کہ CAکا امتحان بہت سخت ہو تا جن کے سبب وہ اس شعبہ میں جا نے سے کتر اتے ہیں لیکن حالیہ جاری نتا ئج میں  ایم ایس کے طلبا ء نے یہ واضح کر دیا کہ امتحان چا ہے جتنا بھی سخت ہو وہ اسکا سا منا کر نے کو تیا ر ہیں ۔ اور یہ انکی صحیح رہنمائی اور پر اعتما د ہی کا نتیجہ ہے کہ نگیٹو ما ر کینگ ہو نے کے با وجود انہوں نے نما یا ں نشا نات سے کا میا بی حاصل کیا ۔ فر سیہ نسیم نے 152/200نشا نات حاصل کیا ۔ جبکہ علا وہ دیگر 12طلبا ء نے 117سے 150کے در میان نشا نات حاصل کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ CAکے میدان میں وسیع مو اقع دستیاب ہیں ۔ ہند و ستان میں لا کھوں کی تعداد میں CAکی ضرورت ہے لیکن اتنےCAکے امیدوار نہیں ہیں ۔ہمارے ذہین طلبا ء کو جب کیر ئیر کے چنا ؤ کا وقت آتا ہے تو زیادہ تر طلبا ء انجیر نیگ اور میڈ یسن کا انتخا ب کر تے ہیں ۔ حالانکہ اس سے زیادہ وسیع مو اقع CAکے شعبہ میں ہے جہاں مو ٹی موٹی تنخو اںملتی ہیں ۔ اسکے علا وہ اپنا خود کا فرم بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT