Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / کے دوران ریموٹ کنٹرول والے پتنگیںKITE-2017

کے دوران ریموٹ کنٹرول والے پتنگیںKITE-2017

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : کائیٹ 2017 کے دوران تلنگانہ ریاست کے سکنڈ انٹرنیشنل کائیٹ فیسٹیول کے موقع پر جو 12 جنوری تا 17 جنوری منعقد ہوگا ۔ ریموٹ کنٹرول والے پتنگیں لہرائے جائیں گے ۔ پتنگ بازی کے موقع پر انہیں ریموٹ کنٹرول سے فضاء میں چھوڑا جائے گا ۔ ریموٹ کنٹرول پتنگ اڑانے کا لطف دوبالا ہوگا اور یہ ایک حیران کن تجربہ ہوگا ۔ ہندوستان میں پہلی مرتبہ ریموٹ کنٹرول سے پتنگ اڑائے جائیں گے ۔ پیپلز پلازہ میں یہ پتنگ بازی ہوگی ۔ کائیٹ 2017 فیسٹیول کو خواتین کو با اختیار بنانے کی مہم کے حصہ کے طور پر منعقد کیا جارہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT