Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / کے سی آر کا اقتدار ‘ نظام حکومت سے بدتر : ناگم

کے سی آر کا اقتدار ‘ نظام حکومت سے بدتر : ناگم

حیدرآباد 28 اگسٹ ( این ایس ایس ) بی جے پی لیڈر و تلنگانہ بچاؤ مشن کے کنوینر ڈاکٹر این جناردھن ریڈی نے الزام عائد کیا کہ تلنگانہ میں حکمرانی سابقہ نظام دور حکومت سے بدتر ہے ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ 17 ستمبر کو نئی تشریح دے رہے ہیں اور اس دن حیدرآباد لبریشن ڈے منانے میں کچھ طبقات کے خوف کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا احساس ہے کہ وائی ایس آر کی روح کے سی آر حکومت چلا رہی ہے ۔ انہوں نے واٹر گرڈ کے کام صرف چند افراد کو دئے جانے پر بھی سوال کیا ۔

TOPPOPULARRECENT