Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / کے سی آر کا دورہ کریم نگر

کے سی آر کا دورہ کریم نگر

حیدرآباد۔22 اگست (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر رائو پیر کو ضلع کریم نگر کے چنانلکانور موضع کا دورہ کریں گے۔ انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے آج مختلف مقامات کا شخصی طور پر معائنہ کیا اور ہیلی پیاڈ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT