Sunday , May 28 2017
Home / شہر کی خبریں / کے سی آر کی تروپتی آمد، آج درشن کریں گے

کے سی آر کی تروپتی آمد، آج درشن کریں گے

حیدرآباد 21 فروری (پی ٹی آئی) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندرشیکھر راؤ آج مندروں کے ٹاؤن تروپتی پہونچے جہاں وہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کا خواب پورا ہونے پر خصوصی پوجا کریں گے۔ وہ تروملا میں لارڈ وینکٹیشورا کو 5.5کروڑ روپئے مالیتی زیورات کا نذرانہ پیش کریں گے۔ آندھراپردیش کے وزیر جنگلات بی گوپال کرشنا ریڈی نے چیف منسٹر تلنگانہ کا خیرمقدم کیا۔ وہ کل صبح لارڈ وینکٹیشورا کے درشن کریں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT