Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / کے سی آر کی کھمم میں آمد

کے سی آر کی کھمم میں آمد

حیدرآباد 26 اپریل (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کھمم مستقر پر کل 27 اپریل کو منعقد ہونے والے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے پلینری اجلاس میں شرکت کیلئے آج شام کھمم پہونچے۔

TOPPOPULARRECENT