Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / کے وشواناتھ کا شمس آباد ایرپورٹ پر شاندار استقبال

کے وشواناتھ کا شمس آباد ایرپورٹ پر شاندار استقبال

شمس آباد ۔ 4 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : کے وشواناتھ تلگو فلم ڈائرکٹر و ایکٹر کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ جس کے بعد وہ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد پہنچے جہاں ان کا استقبال ٹی سرینواس یادو سنیما آٹو گرافی سنٹر ، راجندر نگر رکن اسمبلی پرکاش گوڑ ، عبدالمقیت چندا ٹی آر ایس میناریٹی سیل اسٹیٹ جنرل سکریٹری کے علاوہ ٹی آر ایس کے قائدین نے استقبال کیا ۔ اس موقع پر انہیں مبارکباد بھی پیش کی گئی ۔۔

TOPPOPULARRECENT