Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / کے ٹی آر آج ’ انوفیسٹ ‘ کا افتتاح کریں گے

کے ٹی آر آج ’ انوفیسٹ ‘ کا افتتاح کریں گے

حیدرآباد ۔ 20 ۔ نومبر : ( این ایس ایس) : وزیر آئی ٹی و پنچایت راج کے ٹی راما راؤ ہفتہ کو یہاں آئی آئی آئی ٹی ایچ / ٹی ۔ ہب پر پہلے انوفیسٹ کا افتتاح کریں گے ۔ یہ ایک منفرد ایونٹ ہے اور اس میں اختراعی پراڈکٹس ، پراجکٹس کو نمایاں کیا جائے گا اور اختراع کرنے والوں کے لیے ایک پلیٹ فارم ہوگا ۔ اس موقع پر کئی ماہرین مخاطب کریں گے ۔ اور انویٹرس ان کے پراڈکٹس کی نمائش کریں گے ۔ دلچسپی رکھنے والے اس میں حصہ لینے کیلئے innofest.in دیکھیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT