Sunday , May 28 2017
Home / جرائم و حادثات / ک4کمسن زندہ جل گئے

ک4کمسن زندہ جل گئے

راجا مہندرا ورم ۔17اپریل ( پی ٹی آئی) آندھراپردیش کے ضَع مشرقی گوداوری میں جنگلاتی علاقہ میں 4کمسن بچے بشمول جڑواں شیرخوار زندہ جل گئے ۔ سمجھا جاتاہیکہ جھونپڑی اور اس کے اطراف سوکھے پتے و گھانس کو شدید گرمی کے سبب آگ لگ گئی اور پانچ سال‘ تین سال کے علاوہ ایک سال کے دو بچے جو اس کے اندر موجود تھے زندہ جل گئے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT