Tuesday , August 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / ک500 کلو وزن اٹھانے پر ایتھلیٹ کے دماغ کی شریان پھٹ گئی

ک500 کلو وزن اٹھانے پر ایتھلیٹ کے دماغ کی شریان پھٹ گئی

لندن۔18جولائی (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے شہر لیڈز میں ورلڈ ڈیڈ لفٹ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک 28سالہ ایڈی ہال نامی ایتھلیٹ نے 500کلو وزن اٹھا کرعالمی ریکارڈ قائم کردیا ،وزن اٹھانے کے کچھ لمحوں بعد ہی باڈی بلڈر کے دماغ کی شریان پھٹ گئی جس کے بعد اسے فوری طور پر دواخانہ پہنچایا گیا  اورخوش قسمتی سے ایڈی ہال کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

TOPPOPULARRECENT