Saturday , May 27 2017
Home / ہندوستان / گاؤ ذبیحہ پر سزائے عمر قید گورنر گجرات نے بل کی توثیق کردی

گاؤ ذبیحہ پر سزائے عمر قید گورنر گجرات نے بل کی توثیق کردی

احمد آباد ۔ /13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) گورنر گجرات او پی کوہلی نے آج ایک بل کی توثیق کردی جس کے تحت ریاست میں گاؤ ذبیحہ پر سزائے عمر قید اور بیف منتقل کرنے کی صورت میں 10 سال جیل کی سزاء ہوگی اور گاڑی کو مستقل ضبط کرلیا جائے گا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT