Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / گائے کو قومی جانور قرار دینے کا مطالبہ

گائے کو قومی جانور قرار دینے کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 5 ۔ دسمبر : ( پی ٹی آئی ) : سوامی سروپانند سرسوتی شاردا پیٹم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گائے کو قومی جانور قرار دے ۔ اور گاؤ کشی پر پابندی عائد کردے اس کے علاوہ ملک میں تبدیلی مذہب کے واقعات پر قابو پایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو چاہئے کہ گائے کو قومی جانور قرار دینے کے علاوہ ہندوؤں کو جذبات کو ملحفوظ رکھے ۔ انہوں نے عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں طلباء تنظیموں کی جانب سے بیف فیسٹیول منانے پر ناراضگی ظاہر کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT