Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / گاندھی بھون میں یوم انضمام تقریب

گاندھی بھون میں یوم انضمام تقریب

حیدرآباد۔ 17 ستمبر (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کیپٹن اتم کمار ریڈی نے گاندھی بھون میں یوم انضمام تقریب کے موقع پر قومی پرچم لہراتے ہوئے مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر قائد اپوزیشن اسمبلی مسٹر کے جانا ریڈی ، قائد اپوزیشن قانون ساز کونسل مسٹر محمد علی شبیر، ورکنگ پریسیڈنٹ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ملوبٹی وکرامارک ، سابق صدر پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر نرسا ریڈی، سکریٹریز تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر سید یوسف ہاشمی، مسٹر محمد جاوید احمد کے علاوہ دوسروں نے شرکت کی۔

TOPPOPULARRECENT