Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / گاندھی نگر میں نومولود کی نعش برآمد

گاندھی نگر میں نومولود کی نعش برآمد

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : گاندھی نگر پولیس نے علاقہ سے ایک نومولود کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک دن کی لڑکی کی نعش گاندھی جنرل ہاسپٹل کے قریب سڑک کنارے سے دستیاب کرلی گئی ۔ پولیس نے ایک اطلاع پر کارروائی انجام دی اور پنچنامہ کے بعد نعش کو گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کردیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT